Sunday, January 31, 2010

Saturday, January 23, 2010

Hal-E-Dil

تےری آنکھوںکی چمک نگاہو ں کو خےرہ کردےتی ہےں،تےری زلفوں کی مہک دماغ مےں سرور و مستی کی کےفےت پےداکردےتی ہے۔تم جب اپنی زلفےں لہراتی ہو تو ےوں محسوس ہوتا ہے جےسے آسمان کی کالی گھٹا برسنے کو تےار ہے اور تےرا چاند سا منور چہرہ جب مےرے سامنے آتا ہے تو اےسالگتا ہے کہ جےسے صبح کی پہلی کرن تمام تر تابانےوں کے ساتھ مےرے سامنے ہو۔تم مسکراتی ہو تولگتا ہے تمہارے لبوں سے پھول کے موتی جھڑ رہے ہےں۔تم جب چلتی ہو تو لگتا ہے کوئی ہرنی بل کھاتی لہراتی اپنے دھن مےں مگن چلی آرہی ہے۔تمہاری اس ادا پرسوسو بار قربان ہونے کو جی چاہتا ہے۔
اے قاتل حسےنہ تم نے مےرے دل کو اپنااسےر خےال بنالےا ہے،تم مےرے دل کی قاتل ہو،تم مےرے سکون کی قاتل ہو،تم مےری سانسوں مےں بسی ہو،تم مےری دھڑکنوں کی آوازہو، تم مےرے جےنا کی تمناہو،تم مےرے خےالوں کی ملکہ ہو،مےری سوچوں پرتےرے خےال کا پہرہ ہے،مےری آنکھوں پر تےری دےد کی خواہش ہے،مےری زبان پر تےری ےادوں کا ذکر ہے۔
مےں اس پاگل دل کاکےاکروں جو تمہےں چاہتے رہنے کی گستاخی کررہا ہے۔مےں ان سوچوں پر کےسے پہرے بٹھاﺅں جو تمام پہرے اور اصول کو توڑ کر تم تک پہنچنے کی تمناکرتاہے۔مےں اس دل کی دنےا کو کےسے وےران کردوں جو تمہاری ےادوں کااےک حسےن گھر بنائے ہوئے ہو،مےں اپنے دل کے اس حسےن باغ کو کےسے اجاڑ دوں جو تمہاری ےادوں کا حسےن گلدستہ ہے،مےں کےاکروں اس دےوانہ دل کا جو مجنوﺅں کی طرح لےلیٰ لےلیٰ کی رٹ لگائے ہوئے ہے،مےں کےا کروں اس دل کا جو مچل مچل کرتمہےں بانہوں مےں بھرنے کی کوشش کررہاہے۔
تو نہ ملی تو مےرے دل کی وادی وےران ہو جائے گی ، مےرے دل کی وےران وادےوں مےں خزاں رسےدہ پتے بھٹکتی روح کے مانند پھرتے رہےں گے اور پھر مےرے دل کی وادی وےران اور بنجر ہو جائے گی اور زندگی بھر وہاں کوئی گل نہےں کھِلے گا۔
مےری زندگی کی حاصل اب آبھی جا،مےرے دلوں کی ملکہ اب آبھی جا،مےری سانسوں کی محافظ اب آبھی جا،مےری دھڑکنوں کی صدا اب آبھی جا،مےری ےادوں کی ناگن اب آبھی جا،مےری جذبوں کی ساحر اب آبھی جا،مےری آنکھوں کی نور اب آبھی جا،مےرے خےالوں کی حور اب آبھی جا ،مےرے سپنوں کی رانی اب آبھی جا اور اے مےرے خوابوں کی شہزادی اب آبھی جا۔